نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یوکیا امانو نے اس معاہدے کو ایران کے جوہری مسائل کے حل کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ روڈ میپ اور سن دو ہزار تیرہ کے تعاون پر مبنی سمجھوتے کے تحت، آئی اے ای اے، سن دو ہزار پندرہ کے اختتام تک، ایران کے تعاون سے تمام مسائل کے جائزے پر مبنی اپنی حتمی رپورٹ پیش کرے گی۔
واضح رہے کہ ا ...
یوکیا آمانو آئی اے ای اے کی خودمختاری کو باقی رکھیں گے -
۔امانو ایسے عالم میں کانگریس کے اجلاس میں شرکت کررہے ہیں کہ امریکی سینٹروں کی ایک بڑی تعداد ایران کی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کے طریقہ کار اور ان تک دسترسی حاصل کرنے کے بارے میں خفیہ معلومات حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔
ایران کے ایٹمی توانائ ...
یوکیا امانو نے پیر کے روز پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں پچھلی بات کو ایک بار پھر دہراتے ہوئے کہا کہ پارچین سائٹ میں ہونے والا تعمیراتی کام آئی اے ای اے کے معائنے کو متاثر کرے گا۔
رضا نجفی نے یوکیا امانو کے اس بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پارچین ایک روایتی فوجی سائٹ ہے اور اس میں ہون ...
یوکیا امانو نے آج تہران میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر حسن روحانی نےکہا کہ خوش قسمتی سے گزشتہ برسوں کے دوران ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کی حقانیت ثابت ہوئی اور آئی اے ای اے کی نگرانی اور اس کے انسپکٹروں کے اچانک معائنے میں بھی اس کی تصدیق کی گئی اور کہا گیا کہ ایران کے پ ...
یوکیا امانو کے حالیہ دورہ تہران کے بارے میں کہا کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے گذشتہ تیرہ جولائی کو ویانا میں ایک مفاہمتی نوٹ پر دستخط کئے تھے جس کی بنیاد پر آئی اے ای اے کے سربراہ کو تہران کا دورہ کرنے کی دعوت دی گئی۔
واضح رہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا امانو نے بیس سمتبر کو ا ...
یوکیا امانو نے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا تھا جوہری توانائی ایجنسی کا عالمی ادارہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں مکمل طور سے مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ تعاون بہت عرصے سے جاری ہے جب کہ پاکستان کی جانب سے نیوکلئیر پروگرام کی سیکیورٹی کے ل ...
یوکیا امانو کی نئی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کی منظوری کے بعد یوکیا امانو کی یہ دوسری رپورٹ ہے جس میں انھوں نے کئی جگہ پر مذکورہ قرارداد کی بنیاد پر سلامتی کونسل کی ماضی کی تمام قراردادوں کی منسوخی کی طرف اشارہ کیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ قابل افس ...
یوکیا امانو سے ویانا میں ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان کی ایٹمی پالیسی تحمل اور ذمہ داری کے ستونوں پر دلالت کرتی ہے تاکہ جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک استحکام حاصل کیا جاسکے .
ملاقات کے دوران اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کیاکہ وہ ایٹمی اثاثوں کے تحفظ اور سلامتی کو بڑی اہمیت دیتا ہے ...
یوکیا امانو اب سے کچھ دیر بعد ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے حتمی اور فیصلہ کن رپورٹ پیش کرنے والے ہیں جس کے بعد ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی، صحافیوں کے سامنے ایک مشترکہ بیان پڑھ کر سنائیں گی۔ مشترکہ بیان میں مشترکہ جامع ایکشن پلان ک ...